خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کو ٓائی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت ایک اعشاریہ دو ارب ڈالرز کی پہلی قسط موصول؛ ملالہ یوسف زئی کا افغانستان میں خواتین پر پابندیوں پر اظہارِ تشویش اور روسی جارحیت کے خلاف ہمارا اتحاد کبھی کمزور نہیں ہوگا، امریکی صدر جو بائیڈن