خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: فوج غزہ سٹی کے مرکز میں موجود ہے جہاں حماس کے زیرِ زمین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسرائیل، اسرائیلی فورسز کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا، حماس؛ منگل کو پندرہ ہزار افراد شمالی غزہ سےمحفوظ مقامات کی جانب روانہ ہوئے، اقوامِ متحدہ اور اسرائیل کے غزہ پر دوبارہ قبضے کی حمایت نہیں کرتے، امریکہ