وزیراعظم ’جے آئی ٹی‘ کے سامنے پیش
Your browser doesn’t support HTML5
وزیرِ اعظم نواز شریف جمعرات کو چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے۔ ’جے آئی ٹی‘ کے سامنے پیشی کے بعد اُنھوں نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں کہا کہ ان کی حکومت اور سارے خاندان نے اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کر دیا ہے۔