ٹی ٹی پی کو واپس آنے کی اجازت دینا بڑی غلطی تھی، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
کیا اپوزیشن لیڈر عمران خان نے آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کا عندیہ دیا ہے؟ تجزیہ کار زاہد حسین کہتے ہیں کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کسی آل پارٹی کی ضرورت نہیں، پالیسی فیصلے پارلیمنٹ کا کام ہے لیکن ماضی میں ٹی ٹی پی کو واپس آنے دینا بڑی غلطی تھی۔ تفصیلات اس ویڈیو میں