بروکلین میٹرو سٹیشن حملہ: مشتبہ ملزم گرفتار، مقدمہ درج

Your browser doesn’t support HTML5

جیمز پر الزام ہے کہ انہوں نے منگل کے روز لوگوں سے بھرے میٹرو سٹیشن پر فائرنگ کی تھی۔ اس واقعے میں زخمی ہونے والے دس افراد میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے