پولیو امریکہ میں کہاں سے آگیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں جہاں پولیو کا خاتمہ کر دیا گیا تھا، حال ہی میں پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے ، جسےماہرین تشویش کا باعث قرار دے رہے ہیں۔ ۔تفصیلات صبا شاہ خان کی رپورٹ میں دیکھئے