پاکستان میں ایک اور پولیو مہم کی ضرورت کیوں پڑگئی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ڈیڑھ برس تک پولیو کا کوئی کیس سامنے نہ آنے پر اس کے خاتمے کی امید بندھ گئی تھی لیکن اس سال اب تک 20 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ لہذا ایک بار پھر ایک بھرپورپولیو مہم کا آغاز ہونے کو ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں