کیا امریکہ میں پولیو ویکسین ہی مرض کی وجہ بنی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کے سوا دنیا سے پولیو وائرس کا خاتمہ گزشتہ برس تک ہوچکا تھا لیکن امریکہ میں حال ہی میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، جس کی وجہ ماہرین ویکسین میں استعمال ہونے والی وائرس کی ایک قسم بتاتے ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔