ایوانِ صدر میں نادر دستاویزات اور تصاویر کی نمائش
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر میں نادر دستاویزات اور تصاویر کی دو روزہ نمائش ہوئی۔ نمائش کا مقصد لوگوں کو تاریخی دستاویزات اور تصاویر کی تاریخ سے روشناس کرانا تھا۔ نمائش کے لیے ایوانِ صدر کے دروازے عام لوگوں کے لیے کھول دیے گئے تھے۔