کیا بائیڈن اور پوٹن کی ملاقات کے بعد کشیدگی کم ہو گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد رواں ہفتے پہلا غیر ملکی دورہ مکمل کیا جس کا اختتام
روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات پر ہوا۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر ہوئی ہے جب امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات خاصے کشیدہ ہیں۔ اس ملاقات سے کیا حاصل ہوا؟ جانیے نخبت ملک سے۔