امریکہ ایران جوہری معاہدہ: پہلا قدم کون اٹھائے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
بائیڈن حکومت کا کہنا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کو ممکنہ طور پر بحال کرنے کے لیے تہران سے بات چیت کے لیے تیار ہیں جس کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا ہے۔ لیکن ایران یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ پہلے امریکہ اس پر عائد کردہ پابندیاں اٹھائے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔