صدر ٹرمپ کی فوجی طاقت استعمال کرنے کی دھمکی مؤثر نہیں: ناقدین
Your browser doesn’t support HTML5
صدر ٹرمپ اور ان کی قومی سلامتی کی ٹیم شمالی کوریا، وینزویلا اور ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کے عزم کا اظہار کرتی آئی ہے۔ لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی دھمکیاں صدر ٹرمپ کے بیرونی تنازعات میں ملوث ہونے سے گریز کی پالیسی کے باعث شاید موثر ثابت نہ ہوں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ