پاکستان: میڈیا ہاوسز اور صحافیوں میں تقسیم، آزاد صحافت پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سیاسی تقسیم کے ساتھ میڈیا ہاوسز اور صحافیوں میں بھی تقسیم نظر آ رہی ہے، کچھ بڑے الیکڑانک میڈیا ہاوسز پر مخصوص سیاسی جماعتوں کے حمایتی کا لیبل لگ گیا ہے، اس پولرائزیشن کا آزادئ صحافت پر کیا اثر پڑرہا ہےَ؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں