پریس فریڈم انڈکس میں بھارت مزید 11 درجے نیچے
Your browser doesn’t support HTML5
فرانس میں قائم گلوبل میڈیا واچ ڈاگ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی یوم آزادئ صحافت پر جاری سالانہ رپورٹ میں بھارت میں آزادئ صحافت کی صورتحال پر ملک کی درجہ بندی مسلسل دوسرے سال کم ہوئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ بڑے میڈیا ادارے چند با اثر ہاتھوں تک محدود ہوگئے ہیں جن میں سے بیشتر وزیراعظم نریندر مودی سے دوستانہ تعلقات رکھتے ہیں۔ دیکھیے بھارت میں پریس فریڈم کے حوالے سے بھارتی صحافی اجیت ساہی کی ندا سمیر سے گفتگو۔