کیا برطانیہ میں بھی میڈیا آزاد نہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
برطانیہ میں صحافیوں نے تشدد اور ہراساں کیے جانے کی شکایت کی ہے۔ صحافیوں کے مطابق دباؤ اور جبر پر مبنی ماحول کو اب اُن کے کام کا حصہ سمجھتے ہوئے معمول تصور کیا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔