برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پریٹزیل بناتے ہوئے
Your browser doesn’t support HTML5
برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے جرمنی کے شہر ہائڈلبرگ میں اپنے ہاتھوں سے پریٹزیل بنانے کی مشق کی۔ بھڑکیلے پیلے لباس میں ملبوس، شہزادی کیٹ نے پریٹزیل بنانے کی مہارت کا مظاہرہ کیا،۔ جبکہ شہزادہ ولیم کو اس عمل میں کچھ زیادہ وقت لگا۔ وڈیو رپورٹ دیکھئے۔