بھارتی کشمیر میں صحافیوں کو دباؤ کا سامنا
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حال ہی میں صحافی ثنا مٹو کو اپنی تصاویر کی نمائش کے لیے پیرس جانے سے روک دیا گیا تھا جب کہ کشمیر میں ہی وائس آف امریکہ کے صحافی زبیر ڈار کو پولیس کی بدسلوکی کا سامنا کرنا
پڑا۔ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے مزید جانیے سرینگر سے یوسف جمیل سے۔