موسمیاتی تبدیلی جس تیزی سے آرہی ہے کیا اس کا سامنا اسی تیزی سے کیا جارہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشیں اور سیلاب کی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے۔ ماہر موسمیاتی تبدیلی پروفیسر ظفر اقبال شمس کہتے ہیں کہ موسم میں تبدیلی بڑی تیزی سے آرہی ہے لیکن اس تیزی سے اس کا سامنا کرنے کی کوشش نہیں ہورہی، مزید جانیے اس ویڈیو میں