منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے رہنما منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف منگل کو اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ منظور پشتین کی بلوچستان سے گرفتاری کے بعد انہیں صوبہ بدر کر کے ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔