پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پر احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے پر کراچی میں ان کے حامیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سدرہ ڈار کی ڈیجیٹل ویڈیو دیکھیے۔