سرینگر میں جی 20 اجلاس کے خلاف پاکستانی کشمیر میں احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
سرینگر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف پیر کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاج ہوا۔ مظفر آباد میں ہونے والے اس مظاہرے میں شرکا نے کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کی۔ رپورٹ دیکھیے۔