ہیوسٹن: بھارتی وزیرِ اعظم کے جلسے کے نزدیک احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بھارتی کمیونٹی سے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خطاب کے موقع پر جلسہ گاہ کے باہر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے سخت احتجاج کیا۔ احتجاج میں خالصتان کے قیام کے حامی سکھ بھی شریک ہوئے۔