ایران: معاشی مسائل پر جاری احتجاج میں 20 افراد ہلاک
Your browser doesn’t support HTML5
ایران میں معاشی مسائل کے خلاف 6 روز سے جاری احتجاج میں اب تک کم از کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کے رہبر اعلٰی آیت اللہ علی خامنائی نے کہا ہے کہ ملک کے دشمن اسے نقصان پہنچانے کے لیے پیسہ، ہتھیار، سیاست اور حساس اداروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔