سری لنکا میں سالِ نو، ملک دیوالیہ، لوگ سڑکوں پر

Your browser doesn’t support HTML5

سری لنکا میں سالِ نو کے موقعے پر بھی ہزاروں لوگ احتجاج کے لیے سڑکوں پر رہے۔ اشیائے صرف کی شدید قلت کے باعث تیل اور پٹرول کے لیے لوگوں کی لمبی قطاریں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔