پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آج سے آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز پیر سے ہو رہا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔ ایونٹ کے پلے آف میچز اور فائنل کس شہر میں کھیلے جائیں گے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔