لانگ مارچ پر فائرنگ، مختلف شہروں میں مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکن مختلف شہروں میں احتجاج کر رہے ہیں۔