پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک کے قریب؛ رینجرز اور مظاہرین آمنے سامنے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان بلیو ایریا سے آگے بڑھ کر ڈی چوک کے قریب پہنچنے والے ہیں۔ اس دوران رینجرز اور مظاہرین نے ایک دوسرے پر آنسو گیس کے شیل پھینکے ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔