پنجاب کے ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کیا کر رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے پنجاب میں 17 جولائی کو صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونا ہیں۔ انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کیا کررہی ہے اور عوام کو پی ٹی آئی سے کیا توقعات ہیں؟ لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ۔