پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات ہوں گے اور وفاق پر اثر نہیں پڑے گا، مبصرین
Your browser doesn’t support HTML5
گورنر پنجاب کواسمبلی توڑنے کی سمری موصول ہوچکی ہے جس کے بعد اگرہ وہ تاخیر بھی کریں تو آڑتالیس گھنٹے میں پنجاب اسمبلی ازخود ٹوٹ جائے گی۔ تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کے پی کے میں نئے انتخابات ہوسکتے ہیں جن کا اثر وفاق پر نہیں پڑے گا۔ تفیصلات ضیا الرحمن سے