بھارت: کسانوں کے احتجاج میں پاکستانی شاعر کے چرچے
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں پنجابی زبان کے ایک شاعر ایسے بھی ہیں جن کا مجسمہ بھارت میں نصب ہے۔ بابا نجمی کے نام سے مشہور بشیر حسین کا شاعرانہ کلام مختلف موضوعات پر ہے اور ان کے اشعار آج کل بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج میں بھی پڑھے جا رہے ہیں۔ ضیاء الرحمٰن ملوا رہے ہیں بابا نجمی سے۔