جنوبی کوریا کے جامنی جزیرے
Your browser doesn’t support HTML5
سیر کیجیے جنوبی کوریا کے منفرد 'پرپل آئی لینڈز' کی جہاں سب کچھ جامنی ہے۔ ان جزیروں پر رہنے والے لوگوں کے لباس، گھر، گاڑیاں حتیٰ کے ریستورانوں میں ملنے والا کھانا اور برتن بھی جامنی رنگ کے ہیں۔