او آئی سی کا افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
Your browser doesn’t support HTML5
اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے ایک وفد نے کابل میں افغان طالبان کے اعلیٰ عہدیداروں پر زور دیا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر سے پابندی ہٹا ئی جائے۔ وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس کے نمائںدے نے وفد کے رکن معروف اسلامی سکالر ڈاکڑ قبلہ ایاز سے اس ملاقات کے بارے میں گفتگو کی ہے