کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری بلوچ لیبریشن آرمی نے قبول کرلی
Your browser doesn’t support HTML5
کوئٹہ اور کوہلو سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں ایک کیپٹن سمیت چھ اہلکار ہلاک اور 26 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری بلوچ عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لیبریشن آرمی نے قبول کی۔ مذید تفیصلات بتارہے ہیں کوئٹہ سے مرتضی زہری