کیا پی ٹی آئی نے الیکشن ڈیجیٹل میڈیا کی وجہ سے جیتا؟
Your browser doesn’t support HTML5
پی ٹی آئی ہمیشہ سے ہی سوشل میڈیا استعمال کی وجہ سے خبروں میں رہی ہے، موجودہ الیکشن میں روایتی کیمپیننگ سے ہٹ کر انہوں نے سوشل اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لیا، کیا یہی اسٹریٹیجی تھی جو ان کے لیے بہتر نتائج کا سبب بنی؟ جانیے اس وڈیو میں