نسلی ناانصافی پر بننے والی امریکی فلمیں
Your browser doesn’t support HTML5
جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں سیاہ فام افریقی امریکیوں کے خلاف پولیس کے پرتشدد رویے کے بارے میں مظاہرے شروع ہوئے تاکہ دنیا بھر کی توجہ اس جانب دلائى جا سکے۔ اس مسئلے پر ساٹھ کے عشرے میں بننے والی کئی مشہور فلموں نے بھی پولیس کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال اور غلط رویے کی عکاسی کی ہے۔