آخر کوئی نہ کوئی تو ہماری بات سنے گا: راجہ فاروق حیدر
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعظم راجہ فاروق حیدر ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انہیں اور پاکستانی حکومت دونوں کو امریکہ اور مغربی دنیا سے کشمیر کے معاملے پر بے انتہا امیدیں ہیں۔ وی او اے کی نخبت ملک سے راجہ فاروق حیدر کی بات چیت۔