'روز سوچتے تھے روزے میں ہاکی نہیں کھیلیں گے مگر پھر کھیلتے تھے'

Your browser doesn’t support HTML5

"سحری کے بعد صبح اسکول کا وقت ہونے تک ہاکی کھیلتے تھے تو اسی وقت سے ہی روزہ لگنا شروع ہو جاتا تھا۔ روزہ کشائی پر ابّا کے ساتھ کیک لینے گیا تو کیک میں انگلی مار کر اسے چاٹ لیا۔ بچپن میں وضو کرتے ہوئے اکثر پانی حلق سے اتر جاتا تھا تو بس۔۔۔" دیکھیے بہروز سبزواری کی رمضان کی یادیں۔