’جب ڈاکٹر نے روزہ رکھنے سے منع کیا تو بہت رویا تھا'

Your browser doesn’t support HTML5

"میں نے اپنی زندگی میں شدید گرمیوں کے روزے دیکھے اور شدید سردیوں کے بھی۔ افطار میں برف کی دکانوں پر جو بھیڑ ہوتی تھی وہ بیان نہیں ہوسکتی۔ سارا زور سحری پر ہوتا تھا اور افطار بالکل سادہ۔ عید کے میلے میں جاتے تھے تو وہاں موت کا کنواں دیکھنے کا شوق ہوتا تھا۔" دیکھیے معروف مزاحیہ شاعر انور مسعود کی رمضان اور عید کی یادیں