'بادشاہی مسجد میں پڑھی جانے والی نعتیں ہمیں گھر میں سنائی دیتی تھی'
Your browser doesn’t support HTML5
"میں نے روزہ رکھا تو دادی پیار سے کہنے لگیں کہ بیٹا کیلا کھا لے، کیلے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ ٹریفک نہیں تھی تو اتنی خاموشی ہوتی تھی کہ بادشاہی مسجد پر موتی شاہ رات میں بغیر لاؤڈ اسپیکر کے نعت پڑھتے تھے، ان کی آواز ہماری چھت تک آتی تھی۔"
دیکھیے یوسف صلاح الدّین کے بچپن کی یادیں وائس آف امریکہ کی نئی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔