رمضان اور مہنگائی: 'مڈل تو چھوڑیں اپر کلاس والوں کی چیخیں نکل گئی ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
رمضان کا مہینہ جہاں مسلمانوں کے لیے مقدس ترین سمجھا جاتا ہے وہیں یہ مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان کےعوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بڑھتی مہنگائی میں ضرورت کی اشیا خریدنا کسی مشکل سے کم نہیں۔ مہنگائی کے طوفان میں گھرے عوام کا رمضان کیسا گزر رہا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔