رمضان نشریات، انعامات کی کشش عوام کی کمزوری بن گئی
Your browser doesn’t support HTML5
ساحر لودھی پاکستانی ٹی وی کا جانا پہچانا چہرہ ہیں۔ ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے بعد ان کے گیم شوز اور رمضان نشریات منی اسکرین کی رونقیں بڑھاتی رہیں۔ اپنی نشریات کے حوالے سے ان کا کہنا ہے اس وہڈیو میں ملاخطہ کیجئے: