’جے آئی ٹی‘ پر وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے تحفظات
Your browser doesn’t support HTML5
مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) پر اعتراضات بڑھتے جارہے ہیں۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے جمعے کو جے آئی ٹی سے متعلق اپنے تحفظات کا کچھ یوں اظہار کیا: