دریائے راوی کے کنارے آباد گاؤں کی زمین دریا برد ہونے لگی

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں دریائے راوی کے کنارے آباد ایک گاؤں کی زمین بتدریج دریا برد ہو رہی ہیں۔ وہاں کے مکین کہتے ہیں کہ ان کے گھروں اور زرعی زمین کا بڑا حصہ اب دریا بن چکا ہے۔ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے یہ منصوبہ بنایا ہے کہ دریا کے کناروں کو پکا کیا جائے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔