پاکستان کو معاشی اصلاحات کرنا ہوں گی، ماہر معیشت
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی معیشت بحران سے دوچار ہے جس کی وجہ آئی ایم ایف کی شرائط بتائی جاتی ہیں تاہم معروف ماہر معیشت ثاقب رضاوی کہتے ہیں کہ پاکستان میں معاشی دباؤ کی وجہ آئی ایم ایف نہیں بلکہ حکومتی پالیسیاں ہیں، تفصیلات اس ویڈیو میں