سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی خوش، حکومت ناراض
Your browser doesn’t support HTML5
سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کے حکم کا پاکستان تحریکِ انصاف نے خیر مقدم کیا ہے لیکن حکمراں اتحاد نے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ بعض قانونی ماہرین بھی اس فیصلے کے نفاذ کے بارے میں اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔