اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر سچ پہنچانے والے صحافی
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ نے مغربی کنارے میں فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں دوحہ سے الجزہ ٹی وی کے اسامہ بن جاوید سے۔