اسرائیل حماس جنگ میں امریکہ اسرائیل کا ساتھ کیوں دے رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آخر کیا وجہ ہے کہ امریکہ ایک عرصے سے آہنی دیوار بن کر اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ آخر ایک ایسی فارن پالیسی کی وجہ کیا ہے جس کے لیے امریکہ کو مسلم دنیا کی طرف سے شدید تنقید اور مخالفت کا سامنا رہتا ہے؟