جلاوطنی میں افغانستان کی پشتانہ درانی کے لئے "محمد علی ہیومینیٹیرین ایوارڈ"

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں جلاوطنی کے دوران افغان ایکٹیوسٹ پشتانہ درانی کو حال ہی میں افغان لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے کام کرنے پر" محمد علی ہیومینیٹیرین ایوارڈ "دیا گیا ہے ۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ