نیویارک سے لندن 90 منٹ میں، ناسا کا سپرسانک فلائیٹس چلانے پر غور
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ سے یورپ تک کی فلائٹ کو تقریباً سات گھنٹے لگتے ہیں۔
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا ارادہ ہے کہ ایک ایسی سوپر سانک ،
یعنی آواز سے بھی تیز پرواز کا آغاز کیا جائے جو یہی سفر صرف
نوے منٹ میں طے کر لے۔ عبدالعزیز خان کی رپورٹ