کامیابی کے لیے کالج جانا ضروری نہیں‘ امریکہ میں جنریشن زی کی رائے
Your browser doesn’t support HTML5
کووڈ کے بعد امریکہ میں نصف سے زیادہ نوجوان اب کہتے ہیں کہ انہیں کامیاب زندگی کے لیے کالج کی ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات سامنے آئی ہے نوجوانوں پر ریسرچ کرنے والی امریکی کمپنیYPulse کی ایک رپورٹ میں. اس ریسرچ میں جین زی کے رجحانات مزید کیا کچھ بتاتے ہیں، جانیے بےنظیر صمد سے